Coral Draw
coreldraw in urdu pdf free download
کورل ڈرا ایک ہما گیر سافٹ وئیر ہے جس کے ذریعے آپ ’’ لوگو‘‘ ڈیزائن بنا سکتے ہیں۔ شادی بیاہ کے کارڈز، فارم ڈیزائن کرنے، پفلٹس اور دوسرے بہت سے ڈیزایننگ آپ اس کے ذریعے کر سکتے ہیں۔ ایڈوب فوٹو شاپ بھی ڈیزائیننگ کے لیے استعال کیا جاتا ہے۔ مگر جب بات ’’ لوگو ڈیزائیننگ‘‘ کی آتی ہے تو بر حال ہمیں کورل ڈرا کا سہارا اکثر لینا پڑتا ہے۔
coreldraw in urdu pdf free download
کورل ڈرا کا یہ اردو ُی ڈی ایف آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس کے ذریعے آپ مندرجہ بالا تمام تر کام سر انجام دینے کے لیے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ کتاب کو نہایت خوبصورت انداز میں مہارت سے ترتیب دیا گیا ہے اور تمام ٹولز کے نہایت موثر انداز میں سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ امید ہے یہ آپ کی تمام تر توقعات پر پورا اترے گی۔ اس کتاب میں دی گئی مشقوں کو بار بار دہرائیں۔ ایک ہی دن میں ایکسپرٹ بننے کی روش اختیار نہ کریں۔ بلکہ مستقل مزاجی سے اپنے کام کو کرتے رہیں گے تو بہت بہتر نتائج حاصل کر سکیں گے۔ اپنی قیمتی آرائ سے ضرور نوازئے گ

No comments:
Post a Comment