Inpage
Inpage urdu tutorial pdf free download
ان پیج ایک اردو ایڈیٹنگ، اردو رائیٹنگ سافٹ وئیر ہے جسے استعمال کر کے آپ اردو ٹائیپنگ میں مہارت حاصل کر سکتے ہیںاخبارات، پرنٹنگ شاپس اور دیگر کئی جہگوں پر آج کل اردو تحریر کی ضرورت پڑتی ہے اور اچھی ٹائیپنگ سپیڈ کے لیے اچھے سافٹ وئیر کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان پیج آپ کے اس قسم کے تمام مسائل کا حل ہے۔
Inpage urdu tutorial pdf
جناب فیروز ہاشمی نے اپنی اس کتاب میں بہت ہی ماہرانہ اور خوبصورت انداز میں ہمیں ان پیج سکھانے کی کوشش کی ہے اس کتاب کو پڑھنے کے بعد آپ بلکل ایک پروفیشنل کی طرح اردو کے استعمال کے ماہر ہو جائیں گے۔ آپ ین پیج اردو کے فیچرز یعنی اردو ڈیزائیننگ، تصاویر کے ساتھ اردو، کورل ڈرا کیں اردو کے استعملا اور دیگر کئی ایک صلاحیتوں سے بخوبی آگاہ ہو جائیہں گے۔ اس کے علاوہ عام روزمرہ زندگی میں بھی یہ آپ کے لیے بہہت مدد گار ثابت ہوگا۔اس پورفیشنل یوسر مینوئیل کو پڑھنے کے بعد آپ کو کسی دوسری کتاب کو پڑھنے کی ضرارت نہ پڑے گی۔ اس لیے اس سے ذیادہ سی ذیادہ فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کریں

No comments:
Post a Comment